پاکستانیوں نے وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں گراں قدر کردار ادا کیا: شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں گراں قدر کردار ادا کیا ۔
یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے دفاعی شعبے میں ناقابل یقین…