جرمنی میں نئے کورونا کیسز کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے نئی کورونا پابندیاں عائد
فرینکفرٹ: جرمنی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نئی کورونا پابندیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔
نئی پابندیو ں کے تحت اب عام شہری صرف اسی صورت میں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کر سکیں گے جب ان کے پاس کورونا بیماری کے بعد صحت یابی یا …