کورونا ویکسین نہ لگوانے والے مزید پابندیوں کے لئے تیار ہوجائیں ، شیخ رشید
اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی ڈوز نہ لگوانے والے مزید پابندیوں کے لئے تیار ہوجائیں ۔
کورونا وائرس سے آگاہی پر مبنی ایک پیغام میں وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ این سی او سی نے کورونا کے دنوں میں بہت…