براؤزنگ ٹیگ

Usman Bazdar

اگر عثمان بزدار کو ہی تبدیل کر دیا جائے تو حالات بہتر ہو جائیں گے، مسلم لیگ (ن)

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے حکومتی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سال سے عوام سے جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ حکومت کے پاس عوام کو بتانے کیلئے کوئی قابل ذکر منصوبہ نہیں، اگر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہی تبدیل کر…

ملک احتجاج سے نہیں، محنت اور خدمت سے آگے بڑھتے ہیں: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کے موقف کو عوام میں کہیں پذیرائی نہیں ملی ، ملک احتجاج سے نہیں ، محنت اور خدمت سے آگے بڑھتے ہیں ۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ آج کراچی میں ہونے والا جلسہ بھی ناکام ہوگا ۔…

گورنر، وزیر اعلیٰ پنجاب کا خواتین سے زیادتی کرنیوالوں کو منطقی انجام تک پہنچانے پر اتفاق

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ، دونوں رہنماؤں نے خواتین سے ظلم و زیادتی اور ناانصافی کے واقعات کے مجرموں کو ان کے انجام تک پہنچانے پر اتفاق کیا ۔ یاد رہے کہ گریٹر…

اپوزیشن کے ہتھکنڈوں کا جواب عوام کی خدمت سے دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں کا جواب عوام کی خدمت سے دیں گے۔ پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا، مخالفین خاطر جمع رکھیں، ان کی دال 2023ء تک نہیں گلے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار…