براؤزنگ ٹیگ

USA

امریکا: 130 سال پرانا ٹائم کیپسول دریافت

واشنگنٹن :امریکی ریاست ورجیینا میں کنفیڈریٹ اسٹیٹ آرمی جرنیل کے مجسمے کا پیڈسٹل توڑنے کے دوران تانبے کا ایک باکس دریافت کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین آثار قدیمہ امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ یہ باکس 130 سال پہلے دفن کیا گیا تھا،  بظاہر یہ…

پاکستان نے از خود امریکی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے از خود امریکی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان کو ڈیموکریسی…

یو اے ای چاہے تو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکہ سے ایف 35 طیارے خریدنے سے متعلق بات چیت معطل کر دی ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ اگر یو اے ای چاہے تو اسے طیارے فروخت کرنے کیلئے تیار ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹونی…

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کا عمل پیچیدہ اور چیلنجنگ ہے، امریکا

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا افغانستان کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کا عمل پیچیدہ اور چیلنجنگ ہے جس میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں۔    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان وائٹ…

امریکا بلاجواز اور غیر محتاط پابندیوں سے باز رہے، چین

بیجنگ: چین نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بلاجواز اور غیر محتاط پابندیوں سے باز رہے ورنہ پوری شدت سے جوابی وار کریں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے مصنوعی ذہانت کی کمپنی ’سینس ٹائم‘ سمیت چینی افراد اور اداروں پر…

کابل ڈرون حملے میں کسی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی ، پینٹاگون

واشنگٹن : امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کابل میں ہونے والے ڈرون حملے پر کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا ہے کہ  وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کو کابل پر ہونے والے ڈرون حملے سے…

امریکا نے کابل پر طالبان کے قبضے پر پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالہ جات نکال دیئے

واشنگٹن: امریکا نے قومی سلامتی ایکٹ 2022 سے کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے کردار  سے متعلق تمام منفی حوالوں کو نکال دیا۔    قومی سلامتی ایکٹ کے سابقہ متن میں کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا…

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں…

افغان طالبان کا ایک بار پھر امریکا سے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

کابل: افغان طالبان نے ایک بار پھر امریکا سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ افغان نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان سے اب جنگ نہ ہونے کی صورت میں امریکا کی جانب سے افغان اثاثے منجمد کیے جانے کو بلا سبب…

پاکستان اور امریکا کو اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : امریکی کانگریس کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،وزیراعظم کہتےہیں  پاکستان اور امریکا کو افغانستان میں امن، استحکام اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے روابط کو مزید گہرا کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکی…