براؤزنگ ٹیگ
USA
یوکرین پر حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔
امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
انہوں…
پاکستان کو روس سے متعلق اپنی پوزیشن کے بارے میں بتا دیا، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو روس سے متعلق اپنی پوزیشن کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…
اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں، جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کا امکان اب بھی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی ویژن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار…
امریکا نے مسعود خان کو سفارتی ذمے داریوں کی اجازت دے دی
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر مسعود خان کو سفارتی ذمے داریوں کی اجازت دے دی۔
امریکا کیلئے پاکستان کے نئے سفیر سردار مسعود خان کا اگریما جاری کر دیا گیا اور انہیں گزشتہ برس نومبر میں امریکا میں پاکستان کا…
پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور اس سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، امریکا
نیو یارک: امریکا محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور اس سے تعلقات کواہمیت دیتے ہیں۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان ہمارا سٹریٹجک پارٹنر ہے۔ دونوں ممالک کے کئی…
امریکا کا اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ
واشنگٹن: یوکرین میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔
امریکی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال غیر متوقع ہے۔ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال کسی وقت بھی خراب ہوسکتی ہے…
امریکی سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری یوکرائن چھوڑنے کا حکم
واشنگٹن : امریکا نے روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرائن میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ابھی ہم یوکرائن سے کسی کو نکلنے کا نہیں…
امریکا میں ایک اور کامیاب تجربہ، انسان کو خنزیر کا گردہ لگادیا گیا
واشنگٹن : امریکی ماہرین طب کی ایک ٹیم نے خنزیر کے گردوں کو انسان میں ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا دوسرا تجربہ ہے۔
سائنٹیفک امیریکن ویب سائٹ کے مطابق پہلا تجربہ دماغی لحاظ سے مردہ سمجھے جانے…
روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو روس کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کریں گے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ٹیلی فونکگفتگو میں یقین دلایا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو روس کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کے…