معروف ٹک ٹاک سٹار کو دوست سمیت قتل کردیاگیا
واشنگٹن : معروف ٹک ٹاک سٹار کو دوست کے ساتھ گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ،
امریکی میڈیا کے مطابق 19 سالہ ٹک ٹاک اسٹار برجاس کیلیفورنیا کے ایک تھیٹر میں اپنی دوست کے ساتھ فلم دیکھنے گیا تھا جہاں ایک نوجوان…