کیا واقعی عافیہ صدیقی پر حملہ ہوا تھا یانہیں؟مصدقہ اطلاعات آگئیں
اسلام آباد:گزشتہ روز سے عافیہ صدیقی پر ہونےو الی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں تاہم اب دفتر خارجہ کی طرف سے عافیہ صدیقی پر ہونے والے حملے کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہیوسٹن میں قونصل جنرل کی ڈاکٹر عافیہ…