یو اے ای میں داخلے کیلئے بوسٹر شاٹس کا ثبوت دکھانا لازمی کر دیا گیا
دبئی: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں داخل ہونے والوں کیلئے بوسٹر شاٹس کا ثبوت دکھانا لازمی کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس…