پنجاب حکومت کا یونین کونسل کی سطح پر کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ محرم الحرام کے بعد صوبہ بھر میں یونین کونسل کی سطح پر تمام شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…