براؤزنگ ٹیگ

UN

دنیا کو قربانی کے بکرے کی تلاش ہے ، سفری پابندیاں لگانے والے ملکوں سے جنوبی افریقہ کا احتجاج

جوہانسبرگ : جنوبی افریقہ نے مختلف ملکوں کی طرف سے سفری پابندیاں عائد کرنے پر سخت احتجاج کیا ہے ۔ کورونا وائر س کی نئی قسم "اومی کرون "دریافت ہونے کے بعد کئی ممالک نے جنوبی افریقہ کے سفر پر پابندیوں کا اعلان کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی…

کورونا وائرس، عالمی ادارہ صحت نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔   عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صرف یورپ میں کورونا کے باعث…

کورونا وائرس اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث 43 ممالک قحط کے دہانے پر پہنچ گئے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس، موسمیاتی تبدیلی اور خانہ جنگی کے باعث دنیا کے 43 ممالک قحط کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے نے خبردار…

امریکا کا افغان عوام کیلئے امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ ڈالر کی…

تائیوان کو اقوام متحدہ میں شمولیت کاکوئی حق نہیں ہے ، چین

بیجنگ : چین نے کہا ہےکہ تائیوان کو اقوام متحدہ میں شمولیت کا کوئی حق نہیں ہے تائیوان کو دوبارہ اپنا صوبہ بنانے کے لئے  ضرورت پڑی تو طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی طرف سے یہ بیان  امریکا کی جانب سے جمہوری…

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے۔    اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے۔ قطبی…

پاکستان بھارتی جارحیت کے مقابلہ کیلئے پوری قوت کیساتھ تیار ہے: منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی پوری قوت کے ساتھ ہر طرح کے مکمل دفاع کو محفوظ رکھے گا۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے خصوصی…

اقوام متحدہ کاپاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کیلئے امید کا اظہار

نیویارک: اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ کشمیر اور دیگر دو طرفہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن دو جارک نے نیویارک میں معمول کی پریس…

ایران کے جوہری پروگرام نے ریڈ لائنز پار کر لی ہیں، نفتالی بینیٹ

نیو یارک: اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہم ایران کو کبھی ایٹم بم بنانے نہیں دیں گے جبکہ ان کے جوہری پروگرام نے تمام ریڈ لائنز پار کر لی ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران نے جوہری اسلحے کے…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، افغانستان کی سابقہ حکومت کے نمائندے نے نام واپس لے لیا

  نیو یارک: اقوام متحدہ میں سابق افغان حکومت کے سفیر غلام محمد اسحاق زئی نے اپنا نام واپس لے لیا ہے جس کے بعد اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ موجودہ سیشن سے افغانستان کی جانب سے کس کا خطاب ہو گا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…