وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے جس میں وہ اہم علاقائی اور عالمی معاملات پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔
وزیراعظم کا پالیسی بیان پاکستان کی سفارتی…