براؤزنگ ٹیگ

UN

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی، سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی

غزہ: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متعارف کردہ نئی قرار داد میں غزہ کی پٹی میں پائیدار جنگ بندی…

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں اقوام متحدہ کی  ناکامی،  ہائی  کمشنر برائے انسانی حقو ق کے…

نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نیویارک آفس کے ڈائریکٹر کریگ مخیبر نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی اسرائیل کی نسل کشی کو روکنے میں تنظیم کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں…

طالبان کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہ دی جائے، انتونیو گوتریس

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہ دی جائے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلسل…

اقوام متحدہ کا سعودی اتحادی فورسز کے یمن کی جیل پر فضائی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: اقوام متحدہ (یو این) نے سعودی اتحادی فورسز کے یمن کی جیل پر فضائی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ انصاف کو یقینی بنانے کیلئے فوری طور پر موثر اور شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔  تفصیلات کے مطابق گزشتہ…

عالمی سطح پر خوراک کی قیمتیں 10 سال کی بلند ترین سطح پر

پیرس : خوراک کی عالمی قیمتیں پچھلے سال کے مقابلے میں اوسطاً 28 فیصد اضافہ کے ساتھ 2021 میں 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کا فوڈ پرائس انڈیکس جو عام طور پر تجارت کی جانے والی…

سلامتی کونسل میں افغانستان کیلئے انسانی امداد سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

نیو یارک: سلامتی کونسل نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی افغانستان کے لیے انسانی امداد سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے  مطابق  بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے…

اقوام متحدہ نے طالبان کو فنڈ دینے کی تجویز دے دی

نیو یارک: اقوام متحدہ نے افغان وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کیلئے تقریباً 60 لاکھ ڈالر دینے کی تجویز دی ہے اور فنڈ یو این تنصیبات کی حفاظت پر مامور طالبان کی اجرتوں کیلئے دیا جائے گا۔   خبر ایجنسی کے مطابق فنڈ سے اقوام متحدہ کی تنصیبات پر…

بحیرہ جنوبی چین سے متعلق مسائل کو سیاسی رنگ دینے پر تشویش ہے، منیر اکرم

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم کا کہنا ہے پاکستان کو بحیرہ جنوبی چین سے متعلق مسائل کو سیاسی رنگ دینے پر بھی تشویش ہے، بحیرہ جنوبی چین کے تنازعات متعلقہ ممالک کے درمیان ہی حل ہونا چاہیے۔   ان کا کہنا تھا…

پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق یو این امن مشن کے دوران شہید

راولپنڈی: عالمی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی لازوال قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق وسطی افریقی ریپبلک میں امن خدمات کے دوران شہید ہو گئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق…

پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں دھند ، کئی جگہ پر موٹر وے بند کردی گئی

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دھند نے پنجے گاڑھ لئے ۔تاحد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹروے بند کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں اضافے کے سبب سڑکوں پر…