اداکار عمر شریف کی طبعیت مزید خراب ہوگئی
ہیمبرگ : معروف کامیڈی اداکار عمر شریف کا جرمنی کے ہسپتال میں ڈائیلیسز ہونے کا امکان ہے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی طبعیت سنبھلنے کے بعد ہی مزید سفر ممکن ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اداکار عمر شریف شدید علالت کی وجہ سے…