انڈر 19 ایشیا کپ:آج پاکستان اور افغانستان مدمقابل ہوں گے
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انڈر 19 ایشیا کپ میں آج پاکستان اور افغانستان آمنے سامنے ہوں گے۔
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا نواں میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجےآئی…