براؤزنگ ٹیگ

U.S. withdrawal

افغانستان سے دم دبا کر بھاگنے پر چین حیران، امریکا پر کڑی تنقید

بیجنگ: افغانستان سے انتہائی تیز رفتاری سے انخلا اور افغان عوام کو بے یارومددگار چھوڑنے پر چین نے امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے پوری دنیا پر اس کا منفی اثر گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق یہ بات چینی وزیر خارجہ…