انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچتے ہی زوردار جھٹکا لگ گیا
شارجہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں سب سے پہلے پہنچنے والی ٹیم انگلینڈ کو سری لنکا کے خلاف بڑی فتح کے بعد زوردار جھٹکا لگ گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز سری لنکا…