ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے دو پولیس اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید
لاہور: مانگا منڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے دو پولیس اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ۔
پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کا روکنے کیلئے جب ناکہ بندی کی تو مسلح افراد…