پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 2 فوجی افسران شہید ، آئی ایس پی آر
سیاچن: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو فوجی افسران شہید ہوگئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن کے علاقے میں گر کرتباہ ہوگیا ہے ۔ حادثے میں میجر عرفان برچا اورمیجر…