براؤزنگ ٹیگ

tweet

آخری سانس تک مزاحمت کروں گا:عمران خان کاٹویٹ

لاہور:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کاکہنا ہےکہ آخری سانس تک مزاحمت کروں گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے ٹویٹ کیاکہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی کارکنوں اور حامیوں کی طرح ضمانت ملنے کے بعد دوبارہ گرفتار ہو گئے…

ٹویٹر کی نئی سی ای او کا پہلا ٹویٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارم تبدیل کرنےکیلئے پرجوش

نیویارک:ٹویٹر کی نئی سی ای او لِنڈا یاکارینو نے بالآخر پہلا ٹویٹ کرہی ددیا ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ایلون مسک کے روشن مستقبل کے وژن سے متاثر ہوئی ہوں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو تبدیل کرنے میں مدد کیلئے پرجوش ہوں۔غیر ملکی میڈیا کے…

وزیراعظم کا مہاتیر محمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسپتال میں زیر علاج ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ 'میری…

میڈیا ریونیو میں اضافے سے متعلق ٹوئٹ ‘فیک نیوز ‘قرار دینے پر فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا ایسی ایشنز  کی  جانب سے  پاکستان میں میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 کے دوران  600 فیصد تک اضافے کے ٹوئٹ کو 'فیک نیوز' قرار دینے پر  ردِ عمل آگیا۔ فواد چوہدری نے اپنا ردِ…

’کی زندگی اے ایناں دی‘ شہباز گل کا نواز شریف پر طنز

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل  نے سابق وزیر اعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے کفن باندھ لیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کی وطن واپسی…

میں کسی کی ایسی دوست نہیں کہ میری کمر پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لے ، اداکارہ انوشے برہم

کراچی : معروف اداکارہ و میزبان انوشے اشرف نے کہا ہے کہ ساتھ پراجیکٹ کرنے والے دوست نہیں ہوتے اور نہ ہی ان کے ساتھ کسی کی کوئی ایسی بے تکلفی ہے کہ کمر پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و میزبان  انوشے اشرف نے اپنے ساتھ…

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبات مان لئے گئے لیکن مارجن میں اضافہ کابینہ کی منظوری سے ہوگا، حماد…

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے منافع میں اضافہ مان لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کے مارجن میں اضافے کا اطلاق کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتوانائی حماد…

شنیرا اکرم نے کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیا

کراچی : سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ کراچی چڑیا گھر میں ناقص انتظامات پر برہم ہوگئیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم جانوروں کی حفاظت نہیں کرسکتے تو پھر ان کو رکھنے کا بھی حق نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم…

سیمی فائنل ہارنے کے بعد شعیب ملک کا پہلا بیان

دبئی: پاکستان کے معروف بلے باز شعیب ملک نے کہا ہے کہ جب ٹیم ایک ہوکر کھیلتی ہے تو جیت ملتی ہے اور بطور ٹیم ہی شکست بھی ملتی ہے ۔ ہم سیمی فائنل میں آخر وقت تک لڑتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے سیمی فائنل…