معاشرے میں لگے ٹائم بم ناکارہ نہ کئے تو پھر یہ پھٹیں گے ہی ۔۔۔ فواد چوہدری کا ٹویٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعے پرافسوس کاا ظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی بے حسی کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے ۔
وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیئے …