ترکیہ: اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی
انقرہ:ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی آگئی ۔ سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائسز کی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔
…