دو ماہ بے قدری کے بعد ترک کرنسی "لیرا "کی اونچی اُڑان
انقرہ: ترکی کے صدررجب طیب اردگان نے نئے مالیاتی نظام کا اعلان کر دیا جس کے بعد ترک کرنسی لیرا نے ایک بار پھر اونچی اُڑان بھر لی۔
تفصیلات کے مطابق نئے مالیاتی نظام کے اعلان کے بعد "لیرا "دو گھنٹے میں ڈالر کے مقابلے میں 20 فیصد مہنگا ہو…