تربت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری اسلحہ و بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کے…