براؤزنگ ٹیگ

TTP

وفد دوبارہ ٹی ٹی پی سے بات چیت کیلئے گیا لیکن کامیابی کا امکان نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ہمارا وفد دوبارہ ٹی ٹی پی سے بات چیت کے لیے گیا ہے مگر مذاکرات کی کامیابی کا امکان نہیں کیونکہ وہ لوگ اپنی شرائط پر قائم ہیں۔ شیخ رشید احمد نے سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی…

وفاقی وزیر داخلہ کا بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم ٹی ٹی پی سے گٹھ جوڑ کا اشارہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت دیگر عسکریت پسند گروہوں سے گٹھ جوڑ کا اشارہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 11…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

لاہور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تین روز قبل نامعلوم افراد نے افغانستان میں قتل کیا تھا۔  تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے…

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستانی حکومت کے ساتھ امن قائم کرنے پر توجہ دے، افغان طالبان

کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی ٹی) پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری تحریک کا حصہ نہیں تھی اور کالعدم ٹی…

کالعدم ٹی ٹی پی کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان

لاہور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر تے ہوئے حکومت پر الزام عائد کیا کہ معاہدے کے تحت فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ تک…

امریکہ کو بیسز دے رہے ہیں یا نہیں ؟مشیر قومی سلامتی نے خاموشی توڑ دی 

اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی سے بات چیت چل رہی ہے جس کے بعد اب تک ٹی ٹی پی کی اکثریت نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں اور وہ قانون کے مطابق قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں ۔ نمائندہ…

ٹی ٹی پی سے متعلق مذاکرات ،عسکری ذرائع کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا 

اسلام آباد :ریاست پاکستان کی شرائط پر مذاکرات ہوئے تو ٹھیک ورنہ فوج شدت پسندوں کے خاتمے تک لڑے گی، ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا انحصار ریاست کی جانب سے طے کردہ شرائط اور ریڈ لائنز پر ہو گا جو تحریک طالبان کے سامنے رکھی جا چکی ہیں۔ حکومت…

بلاول بھٹو زرداری ٹی ٹی پی کے ساتھ معاہدے پر ناراض

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ معاہدے پر ناراض ہو گئے۔   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر اور وزیراعظم کون ہوتے ہیں کہ وہ پارلیمان کو…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہو گئی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی سے آئین پاکستان کے تحت مذاکرات ہو رہے ہیں،معاہدے کےتحت کالعدم تحریک طالبان پاکستان سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ فواد چوہدری نے کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان سے…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان برادر افغان  عوام کی حمایت اور تائید جاری رکھے گا اور افغانستان میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا،اجلاس میں تحریک طالبان پاکستان سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ…