افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے، عالمی برادری صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کرے۔
وزیر اعظم عمران خان سے ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندگان برائے افغانستان نے…