آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپیکر سندھ…