خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی کیوں نہیں کیا جاتا ، عدالت نے آئی جی سے جواب طلب کرلیا
لاہور :خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی نہ کرنے پر لاہور ہائی کورٹ نے پولیس حکام سے وضاحت طلب کرلی ۔ درخواست گذار نے خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی نہ کرنے کو امتیازی سلوک قرار دیا تھا ۔
تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پولیس میں…