پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل کو جناح ہسپتال میں ہاؤس جاب مل گئی
کراچی: ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل کو جناح اسپتال میں ہاؤس جاب مل گئی۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل کو جے پی ایم سی میں ہاؤس جاب مل گئی۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے…