سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی میتوں کی منتقلی جاری
راولپنڈی: سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں مری سے راولپنڈی منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 14 میتیں آر آئی یو پہنچائی گئی ہیں۔
ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والی 3 خواتین اور 5 مردوں کی میتیں آر…