ٹی 20 ورلڈکپ، قومی ٹیم کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیلئے منتخب قومی ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور آج سینیاریو میچ کے بجائے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی جائے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ قومی سکواڈ کا…