ملک میں دھند اور سردی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر
لاہور: ملک میں دھند اور سردی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہونے سے مسافر پریشان ہو گئے ہیں ، متعدد ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے…