سانحہ مری، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 8,8 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان
لاہور: حکومت پنجاب نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاءکو 8، 8 لاکھ روپے فی کس مالی امداد دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کیلئے پونے 2 کروڑ روپے کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان…