پی ڈی ایم کی ریلی، پشاور کیلئے نیا ٹریفک پلان جاری
پی ڈی ایم کی ریلی، پشاور کیلئے نیا ٹریفک پلان جاریپشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کی ٹریفک پولیس نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ریلی کے باعث نیا ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے نئے روٹس مختص کر…