چیئرمین سینیٹ کے بھائی سالار خان سنجرانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی قومی شاہرہ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جس پر سیاستدانوں کی جانب سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لسبیلہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کراچی…