براؤزنگ ٹیگ

Trade

بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل اضافےکے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1 ہزار 400روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔  آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  2200 روپے کے اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 16…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ آج سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافے کے بعد اب ملک میں سونے…

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 42 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نےکہا ہے کہ پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات میں رواں مالی سال 2021-22ء پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 42 فیصد اضافہ ہوا، ان کا حجم 635 ملین…

پاکستان اور جرمنی کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی میں جرمنی کو پاکستانی برآمدات میں 12.02 فیصد جبکہ جرمنی سے درآمدات…

ملک کا پیسہ باہر جا رہا ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا: وزیراعظم عمران خان

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت ڈالر ملک میں آنے کی نسبت زیادہ باہر جا رہے ہیں، ہمیں منی لانڈرنگ کو روکنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس تیز رفتاری سے…

موجودہ حکومت کے گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں ریکارڈ بہتری

اسلام آباد: سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبے کی برآمدات پندرہ اعشاریہ چار ارب ڈالر رہیں جو 2018ء میں تیرہ اعشاریہ پانچ ارب ڈالر تھیں۔ تحریک انصاف کی حکومت کے دوران گزشتہ مالی سال میں آئی ٹی…

ملکی برآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران معمولی کمی

اسلام آباد: ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں گزشتہ مالی سال کے دوران پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی…

پاک چین تجارتی حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران 36.63 فیصد اضافہ

  اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران 36.63 فیصد کی شرح سے نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں 22.79 فیصد جبکہ چین سے درآمدات میں 39.02 فیصد کا نمایاں اضافہ…

پاکستان اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اورجنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں گذشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال میں انڈونیشیا، ملائشیا، سنگاپور اورتھائی لینڈکو پاکستانی برآمدات میں 2.14 فیصد جبکہ ان ممالک…