براؤزنگ ٹیگ

Trade Adviser

برآمدات میں تنوع ہماری حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے، مشیر برائے تجارت

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ برآمدات میں (تنوع) ہماری برآمدی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت روایتی مصنوعات کے شعبوں میں ڈائیور سیفکیشن پر توجہ مرکوز کر رہی…