مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم
مری: مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد سے رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔
سانحہ مری کے بعد حکومت پنجاب نے مری میں ماسوائے مقامی لوگوں کے 17 میل کے مقام پر ناکہ لگا کر مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد…