براؤزنگ ٹیگ

tour

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ٹرافی پاکستان کے تاریخی دورے پر لاہور پہنچ گئی

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ ٹرافی کی لاہور میں شاندار آمد ہوئی اور تین روزہ دورے کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر پاکستان لایا گیا ہے،…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کورونا مشکلات کی وجہ سے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم کا دورہ  آسٹریلیا منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی گئی اور دورہ منسوخی کی وجہ کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے پیدا ہونے…

محمد رضوان کے ہاتھوں میں تکیہ کیوں؟ راز سے پردہ اٹھ گیا

 قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سفر اختتام پذیر ہونے کے بعد جب گزشتہ روز دبئی سے بنگلہ دیش پہنچی تو  قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سوشل میڈیا صارفین کو خوب حیران کر دیا۔  قومی اسکواڈ میں شامل پاکستانی کرکٹر کے ہاتھ میں…

انگلینڈ پاکستان سے 7 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے آمادہ

لاہور : انگلینڈ نے اگلے سال پاکستان سے2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔آسٹریلیا میں ورلڈ کپ سے پہلے دونوں ٹیموں کے7 ٹی 20 میچز ہوں گے۔میگا ایونٹ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم تین ٹیسٹ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ …

پی سی بی کا کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ، دورے سے متعلق تبادلہ خیال

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ کیا اور دورے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے ، دورہ پاکستان کے حوالے سے رابطے میں رہیں گے ۔ پی سی بی کے مطابق ، ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں…

دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کا نیوزی لینڈ سے باضابطہ احتجاج

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان نے احتجاجی مراسلہ نیوزی لینڈ کی حکومت کو سپرد کر دیا۔    ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر نے نیوزی لینڈ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور مراد اشرف جنجوعہ نے…

انگلینڈ نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا

لاہور(ارسلان جاوید): پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور بری خبر ، نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑنے کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنے دورہ پاکستان کے بارے میں حتمی…