توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کر دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ آنے تک توشہ خانہ فوجداری کیس سماعت ملتوی کر دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری چیئر مین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا…