براؤزنگ ٹیگ

Torture

گھریلو تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق ، ورثاء کی انصاف کی اپیل

لاہور:  پنجاب کے شہر  پتوکی میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا  ۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب کے شہر قصور کے علاقے پتوکی میں آٹھ سالہ مصباح  کو مالکان نے تشدد کرکے ہلاک کردیا  ۔بچی کے…

اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور تشدد، مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ کوہسار میں مقدمہ سلسلہ علی خیل کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں اغوا اور تشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ افغان سفیر کی بیٹی کی جانب سے درج کرائی…

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور تشدد، بلاول نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان…

مٹھی: چوری کا الزام، تھرکول کمپنی کے سیکیورٹی عملے کا تشدد، نوجوان دم توڑ گیا

مٹھی: صوبہ سندھ کے علاقے مٹھی میں تھرکول کمپنی کے سیکیورٹی عملے کے تشدد کا شکار نوجوان دم توڑ گیا ہے۔ ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ ددوبھیل نامی اس نوجوان سمیت گیارہ افراد کو لوہا چوری کے الزام میں کمپنی کے گارڈز نے 10 روز تک قید کرکے…