طالبان کا طورخم بارڈر پر بھی قبضہ، سرحدی راہداری کا کنٹرول سنبھال لیا
کابل: طالبان نے سرحدی شہر جلال آباد فتح کرنے کے بعد طورخم بارڈر پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ رات گئے طالبان فورسز نے طورخم پر چڑھائی کی اور سرحدی راہداری کا کنٹرول سنبھال لیا۔
طالبان کے قبضے کے بعد پاکستانی حکام نے بھی طورخم بارڈ کو مکمل…