کوویڈ 19 کی دوسری ویکسیئن مناسب وقفے سے لگوانے سے زیادہ افاقہ ہوسکتا ہے، ماہرین صحت
ٹورانٹو : کووڈ 19 سے بچنے کے لئے ایم آراین اے ویکسین کی دوسری ڈوز مجوزہ مدت کے چارہفتوں بعد لگانا بہترنتائج کا باعث بن سکتی ہے ۔
یہ تحقیق کینیڈین حکومت کی ’’کووِڈ 19 اِمیونیٹی ٹاسک فورس‘‘ (سی آئی ٹی ایف) کی فنڈنگ سے، یونیورسٹی آف برٹش…