ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے والوں کو بھاری رقم انعام میں دی جائے گی
نیویارک : ٹوکیو اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والوں کے وارے کے نیارے ہو گئے ۔ امریکا ، جاپان اور ہانگ کانگ سمیت دیگر ممالک نے میڈل جیتنے والوں کو بھاری رقم انعام میں دیدی ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ اپنے واحد گولڈ میڈلسٹ کو 6…