روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید 29 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی
کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا بھی تسلسل برقرار ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…