ادیبوں کا استحصال بند کریں
گزشتہ کالم پہ محترم حسین مجروح کا خط موصول ہوا‘خط میں سائباں تحریک کے اغراض و مقاصد اور اب تک کی جانے والی کوششوں کے بارے تفصیلی آگاہ کیا‘ آپ خط ملاحظہ فرمائیں:
’’عزیزم آغر ندیم سحر صاحب،سلام و رحمت!آپ کا کرم کہ آپ نے سائباں تحریک کے…