براؤزنگ ٹیگ

TLP

تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی ) کو بڑا دھچکا 

سرگودھا :تحریک لبیک پاکستان کو پہلا بڑا سیاسی دھچکا ، تحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ ہولڈر این اے 92 صاحبزادہ اظہر عباس سیالوی نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سرگرم کارکن اور این اے 92 کے ٹکٹ ہولڈر…

سانحہ سیالکوٹ پر انتہائی دکھ ہے: تحریک لبیک پاکستان

لاہور: ترجمان ٹی ایل پی نے سانحہ سیالکوٹ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتول کے ورثا اور سری لنکن عوام کے ساتھ مکمل اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان ہر مظلوم کے ساتھ اور ہر ظالم کے خلاف کھڑی ہے۔…

سعد رضوی کا آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

  لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے  آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔   خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادے سعد رضوی نے کہا کہ کہا قبل از وقت الیکشن کے لیے بھی تیار ہیں اور قرضہ نہ لینے کا نعرہ لگانے…

ٹی ایل پی ہو یا دیگر سب لوگ ہی سر پر چڑھے جا رہے ‏ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ تحریک لبیک ہو یا دیگر سب لوگ ہی سر پر چڑھے جا ‏رہے ہیں اچھی طرح جانتے ہیں محرکات کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں۔   نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت…

ظالم کی حمایت نہیں کریں گے، سعد رضوی کا اعلان

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ مر جائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نہیں کریں گے۔ شہدائے ناموس رسالت ﷺ کانفرنس سے خطاب میں سعد رضوی کا کہنا تھا کہ ہمارے قائد نے بتایا پہلے میدان لگانا پڑتا ہے اور ہم…

تحریک لبیک پاکستان سے متعلق قومی سلامتی کے اجلاس میں کیا اہم فیصلہ ہوا تھا ؟معید یوسف نے بتا دیا 

اسلام آباد :مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کیساتھ کیے گئے مذاکرات کی وجہ سے اچھا نتیجہ نکلا ،حکومتی رٹ موجود ہونے کے باوجود ریاست نے مذاکرات کو موقع دیا اور ایسا کرنے سے ہی اچھا نتیجہ نکلا ۔ نمائندہ نیو نیو ز کے…

رہائی کے بعد سربراہ ٹی ایل پی علامہ سعد رضوی کا پہلا خطاب 

لاہور :سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ سعد حسین رضوی نے رہائی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہاکہ اب بہت آگے نکل چکی ہے ،آج میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ کارکنان کو کس نام سے بلاﺅں ۔ لاہور میں مسجد رحمتہ اللعالمین پر عرس کی تقریب چادر پوشی…

سعدرضوی کی رہائی خوش آئند،پہلی فرصت میں ملنے جائو ں گا،پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی خوش آئندہے ،پہلی فرصت میں سعد رضوی سے ملاقات کرنے جاﺅں گا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق سینئر سیاستدان اعجاز چوہدری نے سعد…

خادم حسین رضوی کی برسی ،سعد رضوی کی رہائی سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد :تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی سے متعلق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت لا اینڈ آرڈر کے حوالے اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ،سعدرضوی کی رہائی کو وفاقی نظر ثانی بورڈ فیڈرل کے فیصلے سے مشروط کر…