حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان اہم نکات پر بڑا بریک تھرو سامنے آگیا
اسلام آباد:حکومت کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ پر عمل درآمد کے لیے متحرک ہوگئی ، اہم نکات پر عمل در آمد ہو چکا ہے ۔
وزیرمملکت علی محمد خان کی نگرانی میں اسٹیرنگ کمیٹی کا چوتھا اجلاس اسلام اباد میں ہوا جس میں کمیٹی ممبران سمیت…