براؤزنگ ٹیگ

TLP Pakistan

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت داخلہ نے  کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا باظابطہ نوٹیفکیشن بھی  جاری کر دیا۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پنجاب…

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی،کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم جماعتوں کی…

وزیر اعظم کی علما سے ملاقات کے بعد ’’کالعدم ٹی ایل پی ‘‘کی طرف سے اہم بیان جاری کر دیا گیا 

لاہور :وزیر اعظم عمران خان کی علماو مشائخ سے ملاقات کے بعد کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا اہم بیان سامنے آگیا جس میں ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ حکومت خوف کی فضا قائم کرنے سے گریز کرے ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں اور یقین دلاتے ہیں خلاف ورزی…

کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے متعلق حکومت کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا 

اسلام آباد:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا جب تک مذہبی تنظیم کے لوگ سڑکیں خالی کرکے پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مجرموں کو انتظامیہ کے حوالے نہیں کرینگے اس وقت تک مذاکرات نہیں ہونگے۔ واضع کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ…

سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل سے اسلام آباد منتقل ،ڈیڈلاک کی اصل وجہ سامنے آگئی 

اسلام آباد:تحریک لبیک پاکستان کے حکومت سے ایک بار پھر اسلام آباد میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں ، مذاکرات کی قیادت سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کر رہے ہیں ،مذاکرات میں تحریک لبیک پاکستان کے شوری ممبران بھی شامل ہیں ۔ …

علامہ سعد حسین رضوی نے حکومت کی بات سننے سے انکار کردیا

لاہور : کالعدم مذہبی جماعت اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ،علامہ سعد حسین رضوی نے حکومت کی بات ماننے سے انکار کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی اور علامہ سعد حسین رضوی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے…