تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے، مریم نواز شریف کا وزیراعظم کی ٹویٹ پر ردعمل
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ٹویٹ پر ردعمل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری پیغام میں کہا گیا…